عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے تحت کوئز پروگرام
کراچی(سٹی نیوز)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام حلقہ دہلی مرکنڈسوسائٹی میں کوئس پروگرام کا انعقاد ہوگا مرکزی مبلغ قاضی احسان احمد نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا اس طرح کے پروگرام کامقصد نوجوان طبقہ میں عشق نبی کی بیداری اور تحفظ ناموس رسالت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔