ایشین کلچرل کے زیراہتمام ادبی بیٹھک آج ہوگی
لاہور(کلچرل رپورٹر)ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیراہتمام مشاعرہ ادبی بیٹھک آج شاہراہ قائد اعظم لاہور میں شام 5 بجے منعقدکیا جارہا ہے۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹر اخترشمار کریں گے جبکہ مہمانِ خصوصی ڈاکٹرجواز جعفری ہونگے اس بات کا اعلان ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید سہیل بخاری نے کیا ہے۔