امریکہ مسلمانوں کو لڑانے کی سازش کر رہا ہے: ہاشم علی شاہ زنجانی
لاہور (پ ر) سجادہ نین حضرت میاں حسین زنجانی و حضرت یعقوب حسین زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان سید ہاشم علی شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ امریکہ مسلمان ممالک کو لڑانے کی گھناؤنی سازش کر رہا ہے مسلمان ممالک اتحاد قائم رکھیں گے اور عالمی سازشوں کو سمجھیں امریکہ صرف اپنا اسلحہ بیچنا چاہتا ہے مسلم حکمرانوں کو اس کا آلہ کار نہیں بننا چاہئے مسلمانوں کو دوسروں سے زیادہ نقصان آپس کی لڑائی نے پہنچایا ہے اللہ تعالیٰ نے ہمیں استحاد اتفاق کا سباق دیا ہے ہماری لڑائیوں سے ہمیشہ دشمن نے فائدہ اٹھایا پاکستان اسلام کا قلعہ ہے پاکستان نے ہمیشہ مسلمان ملکوں کے اتحاد کیلئے امن کردار ادا کیا اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوط سے تمام کرہی ہم تباہی سے بچ سکتے ہیں۔