چار روز قبل گھر سے جانے والے نوجوان کی نعش برآمد
فیروز والہ (نامہ نگار) کالاخطائی روڈ کی آبادی ریانگر نہر سے بیس سالہ نوجوان شرجیل احمد کی نعش ملی متوفی کے ورثاء نے بتایا کہ تھانہ برکی کے گائوں پدری کے رہائشی شفیق احمد کا بیٹا شرجیل بیس سالہ چار روز قبل گھر سے باہر گیا جو واپس نہ آیا جس کی نعش نہر سیپڑی ہوئی ملی شبہ ظاہر کیا ہے کہ ان کی دشمنی چل رہی ہے اسے قتل کیا گیا ہے۔