اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے رجب طیب اردوان کو ترک صدر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے کہ نیا دور ترک عوام کیلئے مزید خوشحالی اور استحکام کا سبب بنے ۔ گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ترک صدر رجب طیب اردوان کو دوسری بار انتخابات جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ دعا ہے کہ طیب اردوان کی حکومت مستقبل میں ترک عوام کے لئے مزید کام کرے اور کامیابیاں حاصل کرے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38