امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا میں سیلاب‘ 14 شہری ہلاک‘ کئی پھنس گئے Jun 25, 2016 5:05 AM, June 25, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی ریاست ویسٹ ررجینیا میں سیلاب سے 14 شہری ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد پھنس گئے۔ 6 کائونٹیز میں بجلی چلی گئی جس کے باعث 66 ہزار شہری متاثر ہوئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+