سپورٹس بورڈ پنجاب، گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب آج ہو گی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)سپورٹس بورڈ پنجاب گینز ورلڈ ریکار ڈ بنانے اور دیگر کھیلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں آج پروقار تقریب کا اہتمام کرے گا۔ مہمان خصوصی صوبائی وزیر قانون، کھیل و تعلیم رانا مشہود احمد خان اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور ہوں گے۔