ملک بھر میں خیبر پی کے کے عوام دوست بجٹ کو سراہا جا رہا ہے : جمشید چیمہ
لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشیداقبال چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے اپنے ہی لوگ ایوان میں بجٹ کے منفی اثرات کا پول کھول رہے ہیں، پنجاب سمیت پورے ملک میں خیبر پی کے کے بجٹ میں عوام دوست اعلانات کو سراہا جا رہا ہے۔