وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو اپوزیشن کے ساتھ ساتھ بعض اتحادی ارکان کی جانب سے بھی شدید مخالفت کا سامنا ہے۔ قاف لیگ کے رہنما فیصل صالح حیات کی جانب سے تنقید اورکابینہ میں شمولیت سے انکار کے بعد اب اے این پی کے رہنما شاہی سید نے بھی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات سے انکار کردیا ہے۔ شاہی سید کا کہنا ہے کہ وہ نمائشی ملاقاتوں پر یقین نہیں رکھتے، اہم فیصلوں میں دیگر اتحادی جماعتوں کی طرح ہم سے بھی مشاورت کی جائے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024