مورو سے موٹر سائیکل چوری Jul 25, 2021 9:42 AM, July 25, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہالانی(نامہ نگار) مورو پولیس تھانہ کی حدود سیال محلہ میں نامعلوم چابی چورقربان علی بھٹی کی گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چراکر فرار ہوگئے۔، مورو پولیس کے مطابق موٹرسائیکل چوری کی این سی داخل کرکے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+