پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے تعمیراتی شعبے اورسماجی استحکام کیلئے شاندار پیکجز کااعلان کیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمارتوں کے نقشوں اور تعمیر کی منظوری کیلئے این او سی جاری کرنے کی غرض سے ون ونڈو سروس کا نظام شروع کیا گیا ہے ۔وزیراعلی نے کہاکہ یہ سروس سینٹرز مقررہ نظام الاوقات کے اندر تمام خدمات فراہم کریںگے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024