جمعرات کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 84 ہزار 400 روپے پر پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 189 روپے کے اضافے سے 72 ہزار 360 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا ایک ڈالر مہنگا ہو کر ایک ہزار 427 ڈالرز فی اونس پر پہنچ گیا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024