مو لا نا فضل الر حما ن کی بلاو ل بھٹو کو گھوٹکی کے ضمنی انتخابات میں جیت کی مبا رکبا د
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) جمعیت علما ء اسلام (ف) کے سر برا ہ مو لا نا فضل الر حمنٰ نے چیئر مین پا کستان پیپلز پا رٹی بلا ول بھٹو کو گھوٹکی کے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبا رکبا د دی ہے ، بدھ کو مولانا فضل الرحمٰن نے بلاول بھٹوزرداری سے رابطہ کیا اور انہیں گھوٹکی کے ضمنی انتخابات میں جیتنے والے امیدوار سردارمحمد بخش کو بھی مبارکباد دی ،مبارکباد اورتعاون پربلاول بھٹوزرداری نے مولانافضل الرحمٰن کا شکریہ ادا کیا۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے جیتنے والے امیدوارکو جے یوآئی کی حمایت حاصل تھی،گھوٹکی کے ضمنی انتخاب کے نتائج عوام کا اپوزیشن پراعتماد ہے۔