سزائے موت کے قیدی کو آج سنٹرل جیل ملتان میں پھانسی Jul 25, 2019 10:41 AM, July 25, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (کرائم رپورٹر) سزائے موت کے قیدی کو آج سنٹرل جیل ملتان میں پھانسی دی جا ئے گی۔ تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ کے ملزم عاشق حسین نے 2003 میں ساتھیوں کے ہمراہ حاجی غلام نبی کو قتل کیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+