آصف علی زرداری نے این اے 213 نوابشاہ کے ایل بی اوڈی کالونی گورنمنٹ بوائز اسکول میں ووٹ کاسٹ کردیا۔آصف زرداری حلقہ این اے 213 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں۔اس موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں سے گفتگو کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہا کہ 'مجھے کیوں نااہل قرار کروانا چاہتے ہو.
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024