سعد رفیق نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میںالیکشن کمشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔سعد رفیق نے کہا کہ پولنگ سٹاف کی کمی اور شدید بارش پولنگ کا وقت بڑھایا جاۓ ورنہ ٹرن آؤٹ کم ھو گا.لوگ گھنٹوں سے قطاروں میں کھڑے ھیں پولنگ عملہ کی کمی کی سزا ووٹر کو نہ دی جاۓ.الیکشن کمشن پولنگ کا وقت بڑھاۓ ووٹر ٹرن آؤٹ کم نہیں ھونا چاھئیے.پولنگ سٹاف کی تعداد ضرورت سے بہت کم ھے سٹاف تربیت یافتہ محسوس نہیں ھوتا پولنگ وقت نہ بڑھایا گیا تو جمہوری عملل کو نقصان ھو گا.الیکشن کمشن ووٹرز کی تکلیف کا نوٹس لے ووٹنگ کا عمل ان حالات میں چھ بجے تک مکمل ھو ھی نہیں سکتا کمپاؤنڈ کے بغیر عمارات کے باھر موجود ووٹرز کی قطاروں کو ووٹ ڈالنے کی سہولت دی جاۓ.دُگنے پولنگ سٹاف کی ضرورت تھی جو مہیا نہیں کیا گیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024