سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا

Jul 25, 2018 | 13:54

ویب ڈیسک

  سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں ۔ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا ہے۔ وہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آبائی علاقے میں آئے ہوئے ہیں

مزیدخبریں