سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں ۔ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گجرات کے حلقہ این اے 129 میں ووٹ کاسٹ کیا ہے۔ وہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آبائی علاقے میں آئے ہوئے ہیں
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024