عمران خان بنی گالہ موہڑہ نور کے پولنگ سٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بدھ کے روز بنی گالہ موہڑہ نور کے پولنگ سٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے جس کے بعد وہ اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوجائیں گے اور انتخابی نتائج لاہور میں سنیں گے ۔