راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت کے خلا ف آپریشن چار ٹرک سامان ضبط
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت کے خلا ف آپریشن چار ٹرک سامان ضبط کر لیا گیا۔ترجمان کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر راولپنڈی کینٹ کی خصو صی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے خلاف آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر جاری ہے۔ گزشتہ روز کینٹ کے مختلف علا قو ں صدر ،ٹینچ بھا ٹہ ،ڈھوک سیداں،کما لہ آبا د ، پیپلز کا لو نی کے علا قو ں سے تجا وزا ت کے خلا ف آپر یشن کر تے ہو ئے 4ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لے لیا۔ جن میں ریڑھیاں ،کائونٹر ، بینچ ،وغیر ہ شامل ہیں ۔