این اے 53،عمران خان نے اسلام آباد ماڈل اسکول فاربوائز ڈھوک جیلانی میں ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔اسلام آباد: ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ سارے پاکستانی آج ووٹ ضرور ڈالیں۔میرے لیے نہیں ، آنے والی نسلوں کیلیےگھر سے ضرور نکلیں،ووٹ ڈالنا آپ کا فرض ہے ، اپنے ملک کیلیے فرض ادا کریںاللہ نے جو موقع دیا ہے اس موقع کو ضائع نہ کریں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ اس ملک کی قدرکریں،فکرکریں، اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔میری دلچسپی اس میں ہے کہ پاکستان کی بہتری کس چیز میں ہے،
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024