د رخت قد رت کا انمول تحفہ، آ کسیجن کاقد رتی کا ر خا نہ بھی ہیں
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)کمشنر را ولپنڈی کیپٹن (ر) سیف انجم نے ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی ڈاکٹر عمر جہا نگیر اور سی پی او عباس احسن کے ہمراہ را ولپنڈی جم خا نہ کے احا طے میں پو دا لگا کر شجر کا ری مہم کا افتتا ح کیا ۔اس مو قع پرگفتگو کرتے ہو ئے کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ د رخت قد رت کا انمول تحفہ ہیںجو ما حول کی خو بصو ر تی کے ساتھ ساتھ آ کسیجن کاقد رتی کا ر خا نہ بھی ہیں اور آکسیجن ہماری زندگی کے لئے لا زم و ملزو م ہے۔ انہوں نے کہا کہ پو دے نہ صر ف عمار تی لکڑی، پھل اور آگ جلانے کے کام آ تے ہیںبلکہ ان کی مد د سے قد رتی آفات جیسے سیلاب و غیرہ کا تدا رک ہو تا ہے اورزمین کی کٹا ئی کو بھی کا فی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔صاف شفاف ما حول کے لئے پو دے لگا نا نہا یت ضر وری ہے جو ما حو ل کے قد رتی پن کو برقرار ر کھنے میں مدد فراہم کر تا ہے اور مختلف قسم کے بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔کیپٹن(ر) سیف انجم نے مز ید کہا کہ شجر کا ری کی آ فادیت کو عام کر نے کے لئے آ گاہی مہم شر وع کی جا ئے اور جس قد ر ممکن ہو عوام الناس کو بھی اس مہم میں شر یک کیا جا ئے۔شجر کاری مہم کی اس افتتاحی تقر یب کے مو قع پر انتظا میہ افسران کے علاوہ محکمہ جنگلات کے افسران بشمول نا ظم جنگلات ثاقب محمو د شیخ، اطہر محمو د شاہ ، مہتمم جنگلات راولپنڈی نا ر تھ چو ہد ری عبد الرزاق ، مہتمم جنگلات راولپنڈی سا ئو تھ عا بد حسین گو ندل ، مہتمم جنگلات مری عامر سہیل ملک ، مہتمم جنگلا ت ٹمبر ملک اسد، مہتمم جنگلا ت گر ین پا کستان افتخار الحسن فا رو قی و د یگر افسران کی بڑی تعداد بھی وہا ں مو جود تھی۔ اس مو قع پررا ولپنڈی ڈو یژن میں شر وع ہو نے والی شجر کا ری مہم کے با رے تفصیلات سے آ گاہ کر تے ہو ئے مہتمم جنگلات راولپنڈی سا ئوتھ عا بد گو ندل نے بتایا کہ مو سم برسات میں شر و ع کی جا نے والی اس شجر کا ری مہم کے دوران راولپنڈی ڈو یژ ن میں تقر یبا ۰۱ لا کھ پو دہ جات لگا ئے جا ئیں گے۔ ان میں ز یا دہ تر مقامی پودہ جات کیکر، بیری، پھلدی، چیڑھ، د ھر یک، نیم، فراش، تو ت و غیر ہ کی شجر کا ری کی جا ئے گی۔