فیصل آباد:این اے 107 میں پی ٹی آئی کا انتخابی کیمپ لگانے پر جھگڑا ہو گیا۔ ن لیگی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔ جھگڑا رضا آباد پولنگ اسٹیشن نمبر 279 میں ہوا ہے۔ جھگڑا پولنگ اسٹیشن کے حدود میں کمیپ لگانے پر ہوا۔ پولیس نے انتخابی کیمپ اکھاڑ دی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024