4 کروڑ نوجوان ووٹرز فیصلہ کن کردار ادا کرینگے: مبصرین
اسلام آباد(صباح نیوز ) عام انتخابات میں دو کروڑ رائے دہندگان(ووٹرز)پہلی مرتبہ حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حق رائے دہی استعمال کرنے والوں میں چار کروڑ نوجوان شامل ہیں جو فیصلہ کن کردار ادا کرینگے۔