شاہد خاقان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت درخواستوں کی سماعت ملتوی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف فواد حسین چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں کی سماعت ملتوی کر دی۔