اسلام آباد: آتش بازی، سائونڈ سسٹم کے استعمال، وال چاکنگ اور انتخابی مہم پرپابندی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت آتش بازی اور سائونڈ سسٹم کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ واک چاکنگ اور اشتہاری مہم پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔