ملتان:انتخابی مہم ختم ہونے کے باوجودکارنرمیٹنگ، الیکشن کمشن کا نوٹس،مانیٹرنگ افسر سے رپورٹ طلب
اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمشن نے صوبائی نشست کے امیدوار کی جانب سے انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد کارنر میٹنگ کرنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر ملتان سے رپورٹ طلب کر لی۔