اپنوں کا ووٹ اپنوں کیلئے ہے:خالد مقبو ل صدیقی
کر اچی(خصوصی رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے کنو نیئر ڈاکٹر خا لد مقبو ل صدیقی نے حق پر ست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج25جولا ئی کو اپنی تقدیر بد لنے کیلئے با ہر نکلیں‘ اپنوں کا ووٹ اپنوں کیلئے ہے اور پتنگ پر مہر لگا کر حق پر ستو ں کو کا میاب کرائیں۔