ووٹرز کے مشکوک ہونے پر اسے بیلٹ پیپرز جاری نہ کرنے کا فیصلہ‘ حوالہ پولیس کرنے کا حکم
خانیوال(نامہ نگار،،نمائندہ نوائے وقت ) الیکشن کمیشن نے خانیوال سمیت ملک بھر پریذائیڈنگ آفسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر وہ کسی ووٹرز کو مشکوک سمجھیں تو اسے بیلٹ پیپرز جاری نہ کر یں مشکوک شخص کا یقین ہونے پر اسے فوری حوالہ پولیس کر دیا جائے ضلع شدہ بیلٹ پیپرز کے بارے میں بھی پریذائیڈنگ آفسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔