عیدالاضحی پر قیام امن کی صورت حال کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی حکومتوں سے تجاویز طلب
خانیوال(نامہ نگار،،نمائندہ نوائے وقت ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں عیدالاضحی پر قیام امن کی صورت حال کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی حکومتوں سے تجاویز طلب کرلی ہیں تجاویز کے بعد تمام اضلاع کو ایس او پی جاری کیے جائیں گئے ۔