صوبہ بھر کے میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلر ز اورپرنسپلز کا ویڈیو لنک اجلاس 27 جولائی کو ہوگا
ملتان(وقائع نگار)محکہ صحت پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھرکی میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلر ز اور میڈیکل کالجز کے پرنسپل کا ویڈیولنک اجلاس 27 جولائی 2018 کو منعقد ہوگا جس میں سنٹر لائنز ڈ مائیگریشن پالیسی کے تحت میڈیکل انسٹی ٹیوٹس میں میرٹ کی بنیادپر تبادلوں کے معاملات زیر غور ائیں گے۔