انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں اوقاف کے افسروں کو ہدایات جاری
لاہور (خصوصی نامہ نگار)حکومت پنجاب کی انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میںجملہ منیجران اوقاف پنجاب کوہدایات جاری کردی گئی ہیں کہ وہ اپنے زون کے مزارات و مساجد اور قبرستانوں میں انسداد ڈینگی کے سلسلے میں ہنگامی اقدامات کریں،عوام الناس کو انٹی ڈینگی مہم سے آگاہی کے سلسلہ میں سیمینار /واک کا اہتمام کیا جائے۔