نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش
24 جولائی بروز منگل نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 25,000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
تنویر الاسلام- قصور 15,000/- روپے
انعام اللہ بیگ- ہری پور 10,000/- روپے