ٹیکس ختم، برطانوی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھ جائیں گئی
لندن (اے ایف پی) برطانوی حکومت نے پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے 10 لاکھ ملازمین کی تنخواہوں اور معاوضوں میں اضافہ ہو گا۔ 2013ء سے نافذ ایک فیصد ٹیکس ہٹا دیا گیا۔ تقریباً ایک دہائی بعد یہ بڑا اضافہ ہو گا۔ اساتذہ کی تنخواہوں میں 3.5 فیصد، فوج 2.9 اور جیلوں میں کام کرنے والے گارڈز کی تنخواہوں میں 2.75 پرسنٹ اضافہ کیا جائے گا۔ پولیس اہلکاروں کی تنخواہ 2 فیصد بڑھے گی۔ اب ایک کانسٹیبل سالانہ تنخواہ کی مد 3860 پائونڈز حاصل کرے گا۔ ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں کم از کم 2 فیصد کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ کئی برس کے بچتی پروگرام کے بعد فیصلہ ہوا ہے۔