فیروز والہ : حساس پولنگ سٹیشنوں پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی
فیروز والہ (نامہ نگار) تحصیل فیروز والا مریدکے شرقپور کے حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیںپولیس کی نفری میں اضافہ کر دیا گیا پولیس کی نفری کے ساتھ قومی پولیس رضا کار بھی اپنے فرائض سرانجام دیں گے ڈی ایس پی فیروز والا ملک اعجاز احمد اور اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا نے حساس پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی نظام کا جائزہ لیا۔