عوام آج عمران خان کو مسترد کردیں گے‘ اسامہ رضی
کراچی( نیوز رپورٹر) مجلس عمل کے حلقہ این اے 243 کے امیدوار اسامہ رضی نے مختلف علاقوںکے دورے کے موقع پر خطاب میں کہا کہ 25 جولائی کو عوام عمران خان کی سیکولر برانڈ مسترد کردیں گے۔ درحقیقت مجلس عمل کی کامیابی ملک و قوم کے استحکام اور خوشحالی کا باعث بنے ہوگی۔