پشاور: پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
پشاور پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا, پولیس کارروائی کے دوران72مارٹرگولے برآمد،11مشتبہ افرادگرفتار کر لئے گے۔پولیس ذرائع کے مطابق مارٹرگولے بوریوں میں چھپائے گئے تھے اور مارٹرگولے تخریب کاری کی کارروائی میں استعمال ہوسکتے تھے۔