فلم منڈی رائل پارک کی رونقیں بحال Jul 25, 2014 4:00 AM, July 25, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: فلم منڈی رائل پارک کی رونقیں بحال لاہور (کلچرل رپورٹر) عیدالفطر کے قریب آنے پر پاکستان کی سب سے بڑی فلمی منڈی رائل پارک کی رونقیں کسی حد تک بحال ہو گئی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ بین الاقوامی معیار کی فلمیں زیادہ تعداد میں بنائی جائیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+