سعود کی 5 سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی Jul 25, 2014 3:56 AM, July 25, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: سعود کی 5 سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی لاہور (کلچرل رپورٹر) فلموں کے معروف اداکار سعود پانچ سال کے بعد فلم انڈسٹری میں واپس آ گئے ہیں۔ انہوں نے ہدایت کار و فلمساز چودھری یعقوب کی فلم ’’جلوے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ یہ فلم عید پر ریلیز ہو گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+