افضال احمد دس سال بعد اپنے تھیٹر میں بیٹھا کرینگے Jul 25, 2014 3:53 AM, July 25, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: افضال احمد دس سال بعد اپنے تھیٹر میں بیٹھا کرینگے لاہور (کلچرل رپورٹر) سینئر اداکار افضال احمد دس سال کے بعد اپنے تھیٹر پر دوبارہ بیٹھا کریں گے۔ یاد رہے دس سال قبل ان پر فالج کا حملہ ہوا جس کے نتیجے میں وہ قوت گویائی سے محروم ہو گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+