سپریم کورٹ رجسڑی برانچ میں درخواست بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے دائر کی گئی ہےجس میں موقف اخیتیار کیا گیا ہے کہ سزائے موت آئین پاکستان کے منافی ہے۔ آئین زندہ رہنے کا حق دیتا ہے زندگی چھیننے کا نہیں۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سزائے موت کے تمام قیدیوں کی سزائیں عمر قید میں تبدیل کی جائیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38