ٹبہ سلطان پور(سٹی رپورٹر) قطب پور ٹول پلازہ پر گاڑی مالکان سے زائد وصولی کا انکشاف۔ شہریوں،سماجی حلقوں اور متاثرین نے بتایا کہ قطب پور ٹول پلازہ پر ٹھیکیدار اور ان کے ملازمین آنیوالی گاڑیوں سے زائد پیسے وصول کررہے ہیں۔
قطب پور ٹول پلازہ پر گاڑی مالکان سے زائد وصولی کا انکشاف ٗ لڑائی جھگڑے معمول
Jan 25, 2025