منیلا(آئی این پی )فلپائن نے برڈ فلو کے پھیلائو کے باعث امریکی ریاست سائوتھ ڈکوٹا سے پرندوں اور پولٹری مصنوعات کی درآمد پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی۔احکامات محکمہ زراعت کے سیکرٹری فرانسسکو تیو لاریل نیسائوتھ ڈکوٹا نے جاری کیے۔
برڈ فلو کے پیش نظر امریکہ سے فلپائن پولٹری کی درآمد پر پابندی عائد
Jan 25, 2025