خانپور ڈیم میں ایک کشتی الٹ گئی،31طلبااور4اساتذہ سوار Jan 25, 2022 | 20:25 8:25 PM, January 25, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ آج خانپور ڈیم اسلام آباد میں ایک کشتی الٹ گئی جس میں اکتیس طالب علم اور چار اساتذہ سوار تھے۔ اطلاعات کے مطابق حادثے میں ایک ٹیچر ڈوب گئیں جن کی میت نکال لی گئی ہے باقی طالب علموں اور اساتذہ کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک