Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اب جیل کا پھاٹک کھلے گا تو عمران نیازی کیلئے کھلے گا:حمزہ شہباز کا سرگودھا جلسے سے خطاب
  • پی سی بی نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں کتنا اضافہ کیا؟
  • مریم کی تقریر شکست کا اعتراف ہے:فواد چوہدری
  • شہباز شریف کرسی چھوڑ دے گا لیکن عوام کو مشکل میں نہیں ڈالے گا:مریم نواز
  • آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

عالمی زبانوں پر تحقیق  اور نئی ایجاد کا مشن 

Jan 25, 2022 8:33 AM, January 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
عالمی زبانوں پر تحقیق  اور نئی ایجاد کا مشن 

میرا اصل نام سید حسین شاہ ہے 1970 سے قلمی نام سعید بخاری سے متعارف ہوں: میں نے میٹرک ڈی سی ہائی سکول ٹمن سے 1969 میں کیا ۔ پیدائش 25 دسمبر 1952 ملتان خورد اور ضلع چکوال کی ہے انگریزی زبان پانچویں سے دسویں تک پڑھی اور سیکھی 1981 سے اردو انگریزی اور پنجابی زبانوں میں نثر اور نظم لکھنے کا آغاز کیا 1981 سے 1997 تک مختلف جریدوں میںتحریریں شائع  ہوتی رہی  1998 سے 2005 تک  راولپنڈی کے مقامی اخباروں میں میری تحریریں شائع ہوتی رہی ۔ 2013 سے تا حال مختلف روز ناموں  میں میرے مختصر مضامین اور نظمیں شائع ہورہی ہیں1984 سے 1998 تک 15 سال عالمی زبانوں پر تحقیق کی  اور نئی زبان کی ایجاد پر کام کیا۔اللّٰہ کریم اور پنجتن پاک کی کرم نوازی سے اپنا نام اور کام عالمی شخصیات میں متعارف کروایا  169ملکوں کی زبانوں کی وائیس ٹون کا تجزیہ کیا44 ممالک کی تاریخ اور جنگی حالات کی کتابوں کا مطالعہ کیاالحمدللّٰہ میں عالمی ممالک کی زبانوں کے برابر  نئی آوازیں تیار کر سکتا ہوں میرے لینگویج سسٹم کا  نام ورلڈ پروٹیکٹر ہے اس کے باقاعدہ 3 میز( پہلو )  ہیں۔نمبر (1) وائیس سسٹم الفا بٹس کی تعداد 55 ہے یہ آوازیں روز مرہ نئے ذائقے کے ساتھ وجود میں لائی جاتی ہیں نمبر (2) رائٹنگ سسٹم الفابٹیس کی 144 ہے ۔نمبر (3) ان میں الفابٹیس کی تعداد 12 ہے ہاں جی 12 ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ الفابٹیس کا حامل ملک کمبوڈیا ہے اس کی قومی زبان کا نام روتوکاس ہے اور الفا بٹیس تعداد 74 ہے اور سب سے کم الفا بٹیس رکھنے والا ملک امریکی ریاست ہوائی ہے اور صدر مقام کا نام ہو نو لو لو ہے اس کے الفا بٹیس کی تعداد صرف 12 ہے پاکستان میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد12 سے 72 کے درمیان ہے۔ انڈیا میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد  تمام ملکوں سے زیادہ ہے وہاں 428 زبانیں بولی جاتی ہیں۔ اس طرح چین میں بولی جانے والی زبانوںکی تعداد 236 ہے۔ امریکہ میں 238 اور روس میں 105 زبانیں بولی جاتی ہیں اسی طرح جاپان میں 15 بنگلہ دیش کی 39  ترقی کی 36 افغانستان میں 47 سری لنکا کی 7. سعودی عرب کی 5 زبانیں رائج ہیں ۔لسانیات کے عالمی ماہرین کی آراء کے مطابق دنیا میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد  80 ہزار ہے ۔کہیں یہ تعداد 6 ہزار اور کہیں یہ تعداد6192 ایک اور جگہ عالمی زبانوں کی تعداد 3600 نظر آتی ہے نئی زبانیں ایجاد کرنا کسی ایک آدمی کے بس کی بات نہیں یہ ٹیم ورک کا کام ہوتا ہے پولینڈ میں خانہ جنگی کے دوران ڈاکٹر ذامن ہوف نے 14 رکنی ٹیم کے ساتھ سپرانتو زبان ایجاد کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا تھا سپرانتو زبان کے الفا بٹیس کی تعداد 29 ہے اور دنیا کے 54 ملکوں میں زیر استعمال  ہے زبانوں کے موجد بیک وقت عالمی سطح  پر نہایت قلیل تعداد میں موجود  ہیں۔یاد رکھیں زبانوں کے ماہرین  اور زبانوں کے موجود دونوں الگ الگ خصوصیات کے مالک ہوتے ہیں اللّٰہ کریم کے کھرب احسان اور پنجتن پاک کی نظر کرم سے میں دونوں خصوصیات کا حامل ہوں 1998 سے 2017 تک  پاکستان کے کئی اداروں کو انٹرویو دیئے   50 -40 منٹ  بحث مباحثہ ہوتے رہے23 ستمبر 2011  مجھے ایک  ادارے کی طرف سے لیٹر موصول ہوا  23 ستمبر  2012 کو آپ کی عمر 60 سال ہو جائے گی ہم آپ کو ایک سال کے لیے انرول نہیں کر سکتے ۔یہ سند ماہرلسانیات جبکہ یہ بات انٹرنیشنل لیول پر نہیں ہے صرف عمر کے فرق کو لاگو کرکے پاکستانی ایجاد کنندہ کو صرف نظر کر دیتے ہیں :یاد رہے لیگو ئج کے  الفا پیڈ  آوازوں کی لہر سے ایجاد کئے جاتے ہیں اللہ پاک کی شان ہے کہ پا کستان کا ایک نا خو اندہ شہر ی ما ہر لسانیت اور انگلش شا عر کے طور پر  جا ناپہچا نا جا تا ہے

 ملک کو بچانے کا وقت آگیا ہے، اسد عمر 

(سعید  بخاری  ماہر لسانیات چکوال 03329532287)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
  • پانی پت کی دوسری جنگ  

    May 18, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اب جیل کا پھاٹک کھلے گا تو عمران نیازی کیلئے کھلے گا:حمزہ ...

    May 20, 2022 | 00:04
  • پی سی بی نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں کتنا اضافہ کیا؟

    May 19, 2022 | 23:57
  • مریم کی تقریر شکست کا اعتراف ہے:فواد چوہدری

    May 19, 2022 | 22:25
  • شہباز شریف کرسی چھوڑ دے گا لیکن عوام کو مشکل میں نہیں ڈالے ...

    May 19, 2022 | 22:23
  • آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

    May 19, 2022 | 22:19
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد پاکستان؟؟؟؟

    May 19, 2022
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سر دیکھیں یہ ہے میرا کام!!!!

    May 18, 2022
  • ارکان متوقع فیصلے اور اسکے اثرات پر ایک دوسرے سے ...

    May 18, 2022
  • 1

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 2

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 3

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 4

    پاک چین وزرائے اعظم کا  سی پیک منصوبے تیز کرنے پر اتفاق

  • 5

    دہشت گردی کی نئی لہر 

  • 1

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • 3

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • مشکل حالات میں مشکل فیصلے کرنا ہونگے

    May 19, 2022
  • ’کیا پاکستان اقلیتوں کے لیے محفوظ ملک ہے؟‘

    May 19, 2022
  • میرا سکول اور عمران خان کا جلسہ

    May 19, 2022
  • سخت فیصلے کرنے کا وقت ہے

    May 19, 2022
  • تارکینِ وطن کے لیے مخصوص سیٹیں

    May 19, 2022
  •  27 شوال …طائف کا تبلیغی سفر

    May 19, 2022
  •  ڈیمز بنائیں پاکستان بچائیں(2)

    May 19, 2022
  •  پاکستانی معیشت؟ 

    May 19, 2022
  • قومی معیشت اور عالمی کساد بازاری 

    May 19, 2022
  • جسٹس فدا محمد خاں، یادیں اور باتیں

    May 19, 2022
  • 1

    مفاد پرست سیاستدان

  • 2

    گنگا رام کے باہر آمدورفت کے مسائل

  • 3

    چیئرمین نیپرا توجہ کریں

  • 4

     ہفتہ وار چھٹی کی بحالی کا مسئلہ

  • 5

    بزرگوں سے دعائیں لیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت

  • 2

    برکاتِ ایمان

  • 3

    عبادت

  • 1

    قیام پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد 

  • 4

    پاکستان یا ہندوستان

  • 5

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    ازخطبات اقبال

  • 3

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 4

    لب پہ آتی

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group