Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ایبٹ آباد میں خوفناک حادثہ ، 3 طالبعلم جاں بحق
  • پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات کی بھاری کھیپ پکڑ لی
  •  موجودہ حکومت شفاف انتخابات میں دلچسپی رکھتی ہے نہ ان کے نزدیک بیرون ملک پاکستانیوں کی کوئی اہمیت ہے:شاہ محمود قریشی
  • انتخابات کب کرانے ہیں یہ فیصلہ ایوان کرے گا. وزیر اعظم
  • آئی ایم ایف سے بےنتیجہ مذاکرات کے بعد ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

 قصہ چینی کمیونسٹ پارٹی کے خط کا…!

Jan 25, 2022 8:31 AM, January 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 قصہ چینی کمیونسٹ پارٹی کے خط کا…!

پی ایم ایل این کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد چینی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی(سی پی سی) نے ان سے اظہار ہمدردی اور نیک تمنائوں کے پرتپاک جذبات کا اظہار کیا ہے ۔سی پی سی کے سنٹرل کمیٹی کے بیورو آف سائوتھ اینڈ ایسٹ کے ایشیائی امور کے ڈائریکٹر جنرل میم یومن نے شہباز شریف کو خط ارسال کیا ہے کہ کورونا میںمبتلا ہونے کی خبر پر اظہار ہمدردی کرتے ہوئے جلد صحت یابی کے متمنی ہیں ۔پاکستانی سیاسی منظر نامے میں ایک قدآور اور اسٹیٹس مین اور چین کے دیرینہ دوست کے طور پر آپ نے دونوں جماعتوں اور ممالک کے درمیان تعلقات کو گہرا کرنے اور عوام میں دوستی بڑھانے کے لئے جو طویل المدتی کوششیں کی ہیں چین ان اچھی یادوں کو ہمیشہ خوشی سے یاد کرتا ہے ۔کمیونسٹ پارٹی کے قیام کے سو سال مکمل

عمران خان کی حکومت کو مہلت

 ہونے پر آپ کے تہنیتی کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔کورونا وباء کے دوران کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ شانہ بشانہ کھڑے ہوئے اور ایک دوسرے کی حمایت کی ہے جس سے ہمار ے در میان اور بھی زیادہ قربت آئی ہے ۔کورونا کے خلاف جنگ میں ہم چین کی طرف سے آپ کی جماعت کو ہر ممکنہ مدد کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔دعا ہے کہ پاکستان اس وباء کو جلد شکست دے ۔کورونا کے پس منظر میں ہم دونوں جماعتوں کے درمیان مزید رابطوں اور تبادلوں پر آمادہ ہیں تاکہ عوام کے مفاد میں ہمارے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں سے ہمکنار ہوں ۔ میاں شہباز شریف اس سے قبل بھی جب کورونا میں مبتلا ہوگئے تھے چین کی جانب سے انہیں دو مرتبہ علاج کی پیشکش کی گئی تھی ۔چین کے قونصلر جنرل کی جانب سے محمد شہباز شریف کو خط لکھا گیا تھا ۔چین کی حکومت ہمیشہ شہباز شریف کی خدمات کو سراہتی ہے ۔شہباز شریف اقتدار میں نہیں لیکن پھر بھی چین کی حکمران جماعت  کی جانب سے انہیں خط لکھا گیا ہے جو کہ پاکستانی قوم کے لئے فخر کی بات ہے ۔چین ،ترکی سمیت دیگر ممالک بھی شہباز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف ہیں لیکن حکمران شہباز شریف سے ان کی کارکردگی کی وجہ سے خائف ہیں ۔حکومت کے ساڑھے تین سال کی کارکردگی سے عوام بیزار ہو چکے ہیں ۔ملک میں گیس،بجلی کی قیمتیں دگنی ہو گئی ہیں ۔کسانوں کو کھاد نہیں مل رہی ہے ۔زرعی اجناس کی قیمتیں بھی کسانوں کی قوت خرید سے باہرہو چکی ہیں اور منی بجٹ سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں ۔ملک معاشی بحران کا شکار ہے ۔آج ملک میں تاجر ،صنعتکار ،سرمایہ کار ،مزدور ،طلبہ ،سرکاری ملازمین سمیت ہر طبقہ پریشان اور مایوسی کا شکار ہے ۔حکمران اپنی تمام تر توانائیاں سیاسی مخالفین اور شہباز شریف کے خلاف استعمال کر رہے ہیں ۔سی پیک منصوبے کی بروقت تکمیل کے لئے شہباز شریف نے اپنے دور اقتدار میں دن رات کام کیا اور توانائی سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جس پر چین کی حکومت نے انہیں (پنجاب سپیڈ)کے خطاب سے نوازا ۔وزیراعلیٰ کی حیثیت سے شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ایگزیم بینک آف چائنہ کی چیئرپرسن نے پنجاب میں چائنہ پاکستان

ڈی چوک پر پی ٹی آئی کا احتجاج:حکومت نے فوج کی مدد مانگ لی

 کوریڈور کے تحت منصوبوں کی تعمیر کی تیز رفتاری کو تاریخی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ پنجاب نے شین زن کی اصطلاح کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اب چین میں تیز رفتاری سے منصوبے مکمل کرنے کے حوالے سے پنجاب سپیڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔واضح رہے کہ شین زن چین کے ان شہروں میں شامل ہے جہاں پر چین کا پہلا انڈسٹریل وا کنامک زون بنایاگیا اور چینیوں نے وہاں پر جناتی انداز میں کام کر کے سب کو حیران کر دیا تھا ۔چین کے دورے کے موقع پر اس وقت کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کو پنجاب سپیڈ کے خطاب کو چینی میڈیا نے غیر معمولی کوریج دی تھی کہ پاکستان اور چین کے درمیان بننے والی شاہراہ معیشت کی تعمیر میں شہباز شریف کا اہم رول ہے۔اسی طرح شہباز شریف کو چینی میڈیا نے مین آف ایکشن اور انہیں ایک محنتی اور ذہین شخصیت قرار دیا تھا اور لکھا تھا کہ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کے منصوبوں کی بروقت تکمیل میں شہباز شریف کا اہم کردار رہا ہے ۔قوم سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ مخلص ،نڈر سیاسی لیڈ ر محمد شہباز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔انہوں نے جس طرح ماضی میں قوم کی خدمت کی تھی صحت یابی کے بعد دوبارہ ملک اور قوم کی خدمت کریں گے ۔

تحریک انصاف کے خلاف مولانا فضل الرحمن کا بڑا بیان

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  •  موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑفارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟

    May 26, 2022
  • سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلان

    May 24, 2022 | 23:02
  • الیکشن ترامیمی بل پر حکومت کا بڑا فیصلہ

    May 25, 2022 | 00:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایبٹ آباد میں خوفناک حادثہ ، 3 طالبعلم جاں بحق

    May 26, 2022 | 17:29
  • پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات کی بھاری کھیپ پکڑ لی

    May 26, 2022 | 17:26
  •  موجودہ حکومت شفاف انتخابات میں دلچسپی رکھتی ہے نہ ان کے ...

    May 26, 2022 | 17:22
  • انتخابات کب کرانے ہیں یہ فیصلہ ایوان کرے گا. وزیر اعظم

    May 26, 2022 | 17:19
  • آئی ایم ایف سے بےنتیجہ مذاکرات کے بعد ڈالر کی قدر میں مزید ...

    May 26, 2022 | 17:14
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • کھیلو شان سے، فٹبال والے لاعلم یا لاتعلق اور احسن ...

    May 26, 2022
  •  ذرا سی اچھی خبر 

    May 26, 2022
  • زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا،سزا دو!!!

    May 26, 2022
  •  تحریک انصاف کا آزادی مارچ ارکان کے درمیان ...

    May 26, 2022
  • آزادی مارچ ارکان کے درمیان زیربحث رہا

    May 26, 2022
  • 1

    آزادی مارچ میں رکاوٹیں، جلسے کے لیے سپریم کورٹ کا حکم

  • 2

    حریت لیڈر یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا 

  • 3

    سیاسی استحکام کی متقاضی سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی رپورٹ

  • 4

    یٰسین ملک کے خلاف جعلی مقدمہ  عالمی ادارے فوری نوٹس لیں 

  • 5

    ملک کو خانہ جنگی سے بچانا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 1

    جمعرات ، 24 شوال 1443ھ‘ 26 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ،    23 شوال 1443ھ‘ 25  مئی 2022ء 

  • 3

    منگل ، 22 شوال 1443ھ‘ 24 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سیاست بمقابلہ صحافت

    May 26, 2022
  • جارج بش کا ’اعترافِ جرم‘ اور حاضرین کے بے رحم ...

    May 26, 2022
  • مخلوط حکومت مدت پوری کر پائے گی؟

    May 26, 2022
  • ملکی سلامتی کے ادارے ملک بچائیں

    May 26, 2022
  • بلوچستان کیلئے خادم ِ پاکستان کاترقیاتی پیکیج

    May 26, 2022
  • بیمار پرسی کا اجر عظیم 

    May 26, 2022
  • مکتوب نگاری اردو ادب کی اہم صنف

    May 26, 2022
  •     خونیں مارچ کو روکنے کا دانشمندانہ فیصلہ 

    May 26, 2022
  • لمبی اننگز کا کھلاڑی

    May 26, 2022
  •  گیانواپی مسجد : بھارتی حکومت کی تنگ نظری

    May 26, 2022
  • 1

     علم دوستی :پرائیویٹ پوسٹ گریجویٹ کا سلسلہ جاری رکھا جائے

  • 2

      یاد رفتگاں …شیخ الاسلام علامہ حکیم حمید حیات خان 

  • 3

    آرزو

  • 4

    شہدائے پولیس کے نام

  • 5

    یادرفتگاں … لاوہ کے الحاج ملک نور خان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    بیٹیوں کی تربیت کا صلہ

  • 2

    یتیموں کی کفالت اور تربیت

  • 3

    یتیم سے شفقت

  • 1

    انتقام اور قانون

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    میرا ایمان

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group