Waqt News
Thursday | June 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی پرچم کا ڈیزائن فائنل
  • گوگل نے مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیدیا
  • واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر چینلز کا اضافہ.
  • لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ
  • پاکستان اور ترکمانستان میں تاپی مشترکہ عملدرآمد منصوبےپر دستخط

یوسف رضا گیلانی کیس، درخواست گزاروں کو دلائل مکمل کرنے کا آخری موقع

Jan 25, 2022 8:20 AM, January 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

 اسلام آ باد (آئی این پی )  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ کا الیکشن کلعدم قرار دینے سے متعلق کیس میں درخواست گزاروں کو دلائل مکمل کرنے کا آخری موقع دے دیا۔  پیر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ہارس ٹریڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ تین درخواستوں پر ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی پر مشتمل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواستیں پی ٹی آئی کی ملیکہ بخاری، عالیہ حمزہ، فرخ حبیب کی طرف سے دائر کی گئیں۔پی ٹی آئی کی جانب سے معاون وکیل رانا انور الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ معاون وکیل رانا انور نے کیس ملتوی کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ مرکزی وکیل بیرسٹرعلی ظفر طبیعت ناسازی کے باعث پیش نہیں ہو سکے۔ پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کے کیس کو قابل سماعت ہونے کی درخواست پر بھی جواب جمع نہیں کرایا۔ الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ ناصر درانی نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر بھی آپ نے التوا کی درخواست کی تھی۔ یہ ہائی پروفائل کیس کافی وقت سے زیر سماعت ہے۔ الیکشن کمیشن جلد از جلد اس کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ سنانا چاہتا ہے۔ ممبر سندھ ناصر درانی نے دورانِ سماعت کہا کہ آپ نے درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست پر بھی جواب جمع نہیں کرایا۔ الیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں کو دلائل مکمل کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر عدم پیشی کی صورت میں یک طرفہ کارروائی کرکے فیصلہ محفوظ کر لیں گے۔ الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ کا الیکشن کلعدم قراردینے اور ہارس ٹریڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی۔

جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی پرچم کا ڈیزائن فائنل

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات میں بارش کی پیشگوئی

    Jun 07, 2023 | 15:20
  • اعتزاز احسن، گریٹ خان کی آخری اْمیّد

    Jun 07, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • گوگل نے مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیدیا

    Jun 08, 2023 | 14:44
  • واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر چینلز کا اضافہ.

    Jun 08, 2023 | 14:01
  • لاہور میں سڑکوں پرکچرا پھینکنے پر 298 افراد پر جرمانہ

    Jun 08, 2023 | 13:56
  • پاکستان اور ترکمانستان میں تاپی مشترکہ عملدرآمد منصوبےپر ...

    Jun 08, 2023 | 13:51
  • کترینہ ہر ہفتے سارے ملازمین کو جمع کرکے بجٹ میٹنگ کرتی ہیں: ...

    Jun 08, 2023 | 13:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • ملفوظات زرداری 

    Jun 08, 2023
  • آرمی چیف کا واضح موقف، دفاعی بجٹ پر منفی باتیں ...

    Jun 08, 2023
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • امپورٹڈ مدد، ناراض بلوچستان اور فوجی جوان!!!!

    Jun 07, 2023
  • 1

    ملک بھر میں کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا  حکومتی فیصلہ اور تاجروں کی ...

  • 2

    سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کھل گیا

  • 3

    بجٹ میں منتخب ارکان کے لیے فنڈز

  • 4

    آئی ایم ایف سے جان چھڑا کر خود کفالت کی طرف آئیں

  • 5

    سیاسی ایشوز پر چیف جسٹس کے خوش آئند ریمارکس

  • 1

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • 2

    بدھ‘ 17 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 7 جون 2023ء

  • 3

     منگل ‘ 16 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 6 جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • آرمی چیف ففتھ جنریشن وار کے نشانے پر 

    Jun 08, 2023
  • سیاسی عدم استحکام کا خاتمہ ناگزیر

    Jun 08, 2023
  • بہبود میں آیت کریمہ وب

    Jun 08, 2023
  • اب عوام کو سوچنا ہو گا....!

    Jun 08, 2023
  • میں اپنے گورے دوستوں کو کیسے سمجھاﺅں!

    Jun 08, 2023
  • جامعات کا کردار

    Jun 07, 2023
  • ،،،جناب عمران خان سے جناب عاصم منیر تک ،،،،

    Jun 07, 2023
  • پاکستان آئی ایم ایف کے شکنجے میں کیوں۔۔۔؟

    Jun 07, 2023
  • داستانِ میجر مسعود کیانی شہید

    Jun 07, 2023
  • قرانی بیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم

    Jun 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 2

    حقیقت دین اور اصلاح معاشرہ (1)

  • 3

     علم کی فضیلت

  • 1

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 2

    پاکستان

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ڈھاکہ … 31 مارچ 1948ئ

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    بانگ ِ درا

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group