چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون ضروری ہے: چینی صدر
بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چین کے صدر شی جن پنگ نے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی اقتصادی فورم سے آن لائن خطاب کرتے چینی صدر نے کہا کہ انصاف کے ساتھ عالمی نظام میں تجارت برقرار رکھنی ہے۔