Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم نے سلمان صوفی کو پرائم منسٹرز سٹرٹیجک ریفارمز کا سربراہ تعینات کردیا
  • موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی:حمزہ شہباز
  • یہ چاہتے ہیں مال بنانے کا سلسلہ جاری رہے، شاہ محمود قریشی
  • قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2022 کی منظور ی دے دی
  • صارفین کی مشکلات میں اضافہ، بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد

کتاب کلچر کے لیے آزمائش

Jan 25, 2022 6:37 AM, January 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کتاب کلچر کے لیے آزمائش

میری کتاب ’ایک پیج پر‘ کی تقریب رونمائی کے دوران زیادہ تر کتاب کلچر پر بحث ہوئی ،گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھی لکھی ہوئی تقریر سے ہٹ کر اس موضوع پر بہت زیادہ باتیں کیں۔لیکن ان سے پہلے مقرر جنرل غلام مصطفی نے کہا کہ میرے گھر میں میرے شعور کی عمر سے نوائے وقت آرہا ہے اور میں روزانہ اسکی ایک ایک سطر پڑھنے کا عادی ہوں،اخبار کے دیگر کالموں نے ساتھ ساتھ میں اسداللہ غالب کے کالم بھی باقاعدگی سے پڑھتا ہوں مگر انہوں نے انہی کالموں پر مشتمل کتاب شائع کی ہے تو میں نے اپنا فرض سمجھا ہے کہ اسے دوبارہ سے پڑھوں ،مگر افسوس کی بات ہے کہ عام لوگ کتاب کلچر سے دور ہورہے ہیں۔ کتب بینی کا دائرہ محدود ہوکر رہ گیا ہے ۔اسکے باوجود میرا ماننا ہے کہ کتابیں لکھی بھی جانی چائیں اور چھاپی بھی جانی چاہئیں ۔ کتاب لکھنے اور چھاپنے والے کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی تو اسکی حوصلہ شکنی بھی نہیں ہونی چاہئے۔اسد اللہ غالب کی ہمت ہے کہ انہوں نے اپنی بینائی ختم ہوجانے کے باوجود کالم لکھنے اور کتاب مرتب کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔میں دل سے ان کو داد دیتا ہوں اور میری دعا ہے کہ انکی یہ کتاب وسیع پیمانے پر پڑھی جائے اگر یہ کتاب کسی کی رائے بدلنے میں کامیاب ہوجائے تو مصنف کو اس پر داد ملنی چاہئے ۔کتاب کے متن سے کسی کو اختلاف بھی ہو تو اسے دوسرا نقطہ نظر اپنے پیش نظر ضرور رکھنا چاہئے۔شاید کسی وقت وہ اپنے موقف کی اصلاح کرلے ۔گورنر پنجاب نے اسی تھیم کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ہمارے مذہب کی بنیادی کتاب قرآن ہے ، ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے تعلیمی اداروں میں اس کو ترجمے کے ساتھ پڑھیں ۔ایک زمانہ تھا جب بچے مسجد سے قرآن کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد سکول میں داخل ہوتے تھے تو انہیں اپنی درسی کتابیں پڑھنے میں کوئی دشواری پیش نہیں آتی تھی لیکن اب ہم تین سال کے بچے کو پری نرسری میں ڈال دیتے ہیں جس کے بعد قرآن پڑھنے کا اسے موقع ہی نہیں ملتا ۔اسکی کمر پر کتابوں کا بھاری بستہ لاد دیا جاتا ہے کہ وہ کتاب سے بیزار ہوجاتا ہے اور محض رٹا لگانے تک محدود رہتا ہے۔ ہمیں اپنے قومی رویوں میں تبدیلی کرنا ہوگی ۔قرآن کی تعلیم ہر شخص پر فرض ہے ،درسی اور نصابی کتابوں کے ساتھ ساتھ تاریخ ،سوانح عمری ،شعر و ادب ،افسانے اور ناول اور آپ بیتیاں پڑھنا ہمیں شعار بنا لینا چاہئے ۔

عمران خان کی حکومت کو مہلت

میں کیا بتائوں کہ ہمارے اچھے خاصے پڑھے لکھے اور صاحبان فن حضرات بھی کتابوں کو اہمیت نہیں دیتے ۔ایک زمانہ تھا کہ خوبصورت کتابیں،رسالے اور اخبارات ڈرائنگ روم کی زینت بنتے تھے ۔مگر اب پسند اور ناپسند کے معیار بدل گئے ہیں ۔فرنیچر کے ڈیزائنوں پر بہت توجہ دی جاتی ہے اور کتاب خال خال ہی کسی گھر میں نظر آتی ہے ،گورنر پنجاب نے خاص طور بر بتایا اور میرا اپنا مشاہدہ بھی ہے کہ برطانیہ، فرانس، ہالینڈ، بیلجئم، امریکہ اور جاپان کی بلٹ ٹرینوں اور میڑو میں ہر تیسرا شخص یا تو اخبار پڑھنے میں مصروف ہوتا ہے یا کوئی کتاب کھول کر بیٹھا ہوتا ہے ۔ہمارے شہروں میںجہاں بک سٹالز ہوا کرتے تھے اب وہاں برگر کی دکانیں کھل گئی ہیں ۔ہماری برگر کلاس کو پتا ہی نہیں کہ کتاب کی اہمیت کیا ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ لوگ تحقیق کیلئے لائبریریوں کارخ کرتے تھے لیکن اب لائبریریوں کا رخ کوئی نہیں کرتا ۔بڑی مشہور کہاوت ہے کہ بعض کتابیں پڑھنے کے لائق ہوتی ہیں ،کچھ چکھنے کی اور کچھ سونگھنے کی ۔اس محاورے پر اب وہ لوگ عمل کرتے ہیں جنہوں نے کتابوں کے دیباچے اور فلیپ لکھنے ہوتے ہیں یا ان پر تبصرہ کرنا ہوتا ہے۔زیادہ تر ادیب کتاب پڑھے بغیر دیباچہ اور فلیپ لکھتے ہیں اور تبصرہ کرتے وقت بھی کتاب کو سونگھنے تک کی بھی ضرورت محسوس نہیں کرتے، ایسے صاحبان فن اپنے تبصروں کی کتابیں شائع کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں مگر انکے تبصروں اور دیباچوں سے کچھ پتہ نہیں چلتا کہ مصنف نے کتاب میں کیا لکھا ہے اور کیوں لکھا ہے۔

ڈی چوک پر پی ٹی آئی کا احتجاج:حکومت نے فوج کی مدد مانگ لی

میں خود کتابوں کا ناشر رہ چکا ہوں،کتاب شائع کرنا مشکل کام ہے ۔پہلے تو اچھی کتاب یا اچھے مصنف کی تلاش میں مشکل پیش آتی ہے ۔کتاب کی اشاعت کے اخراجات اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ اب انکی قیمتیں لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہوگئی ہیں ۔تین ہزار ،پانچ ہزار یا سات ہزار روپے کی کتاب خریدنا کسی طالب علم کیلئے بھی ممکن نہیں ہے ۔حکومت کا فرض ہے کہ وہ کتاب کے کاغذ کی درآمد پر ڈیوٹی کم کرے اور جو کاغذ ملک کے اندر بنتا ہے اس کو بھی سستا رکھنے کیلئے ٹیکسوں کی چھوٹ دی جائے،ایسے اداروں کو بجلی بھی سستی دی جائے ۔پرنٹنگ پریس بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے جنریٹر لگانے پر مجبور ہوگئے ہیں تو ایسے اداروں کو ڈیزل کم قیمت پر فراہم کیا جائے تاکہ کتاب کے اشاعتی اخراجات میں کمی واقع ہوسکے ۔یہ بات البتہ محل نظر ہے ہم لوگ کھانے پینے اور پہننے اور گاڑیوں پر ہزاروں اور لاکھوں کے اخراجات کردیتے ہیں لیکن کتاب کیلئے چند سو بھی جیب سے نکالنے میں بخل سے کام لیتے ہیں۔

تحریک انصاف کے خلاف مولانا فضل الرحمن کا بڑا بیان

جنرل غلام مصطفی نے یہ بتاکر سامعین کو حیران کردیا کہ جب وہ اکہتر میں جنگی قیدی بنے اور کلکتہ کے کیمپوں میں انہیں تین سال بسر کرنے پڑے تو انہیں کسی لمحے بوریت محسوس نہیں ہوئی اس لیے کہ وہ کتابیں پڑھنے کے عادی تھے۔کیمپوں میں انگریزی اخبارات اور میگزین بھی آتے۔ وقت گزارنے کیلئے ان کو بھی ہم حرف بہ حرف پڑھ ڈالتے۔جنرل مصطفی نے کہا کتاب انسان کی بہترین دوست ہے اس دوست سے منہ مت موڑئیے اور اسکے ساتھ وفا کیجئے ۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  •  موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑفارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟

    May 26, 2022
  • سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلان

    May 24, 2022 | 23:02
  • الیکشن ترامیمی بل پر حکومت کا بڑا فیصلہ

    May 25, 2022 | 00:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم نے سلمان صوفی کو پرائم منسٹرز سٹرٹیجک ریفارمز کا ...

    May 26, 2022 | 15:53
  • موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی:حمزہ شہباز

    May 26, 2022 | 15:44
  • یہ چاہتے ہیں مال بنانے کا سلسلہ جاری رہے، شاہ محمود قریشی

    May 26, 2022 | 15:11
  • قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2022 کی منظور ی دے دی

    May 26, 2022 | 15:11
  • صارفین کی مشکلات میں اضافہ، بجلی کے بلوں کی اقساط پر پابندی ...

    May 26, 2022 | 14:58
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • کھیلو شان سے، فٹبال والے لاعلم یا لاتعلق اور احسن ...

    May 26, 2022
  •  ذرا سی اچھی خبر 

    May 26, 2022
  • زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا،سزا دو!!!

    May 26, 2022
  •  تحریک انصاف کا آزادی مارچ ارکان کے درمیان ...

    May 26, 2022
  • آزادی مارچ ارکان کے درمیان زیربحث رہا

    May 26, 2022
  • 1

    آزادی مارچ میں رکاوٹیں، جلسے کے لیے سپریم کورٹ کا حکم

  • 2

    حریت لیڈر یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا 

  • 3

    سیاسی استحکام کی متقاضی سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی رپورٹ

  • 4

    یٰسین ملک کے خلاف جعلی مقدمہ  عالمی ادارے فوری نوٹس لیں 

  • 5

    ملک کو خانہ جنگی سے بچانا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 1

    جمعرات ، 24 شوال 1443ھ‘ 26 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ،    23 شوال 1443ھ‘ 25  مئی 2022ء 

  • 3

    منگل ، 22 شوال 1443ھ‘ 24 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سیاست بمقابلہ صحافت

    May 26, 2022
  • جارج بش کا ’اعترافِ جرم‘ اور حاضرین کے بے رحم ...

    May 26, 2022
  • مخلوط حکومت مدت پوری کر پائے گی؟

    May 26, 2022
  • ملکی سلامتی کے ادارے ملک بچائیں

    May 26, 2022
  • بلوچستان کیلئے خادم ِ پاکستان کاترقیاتی پیکیج

    May 26, 2022
  • بیمار پرسی کا اجر عظیم 

    May 26, 2022
  • مکتوب نگاری اردو ادب کی اہم صنف

    May 26, 2022
  •     خونیں مارچ کو روکنے کا دانشمندانہ فیصلہ 

    May 26, 2022
  • لمبی اننگز کا کھلاڑی

    May 26, 2022
  •  گیانواپی مسجد : بھارتی حکومت کی تنگ نظری

    May 26, 2022
  • 1

     علم دوستی :پرائیویٹ پوسٹ گریجویٹ کا سلسلہ جاری رکھا جائے

  • 2

      یاد رفتگاں …شیخ الاسلام علامہ حکیم حمید حیات خان 

  • 3

    آرزو

  • 4

    شہدائے پولیس کے نام

  • 5

    یادرفتگاں … لاوہ کے الحاج ملک نور خان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    بیٹیوں کی تربیت کا صلہ

  • 2

    یتیموں کی کفالت اور تربیت

  • 3

    یتیم سے شفقت

  • 1

    انتقام اور قانون

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    میرا ایمان

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group