Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اب جیل کا پھاٹک کھلے گا تو عمران نیازی کیلئے کھلے گا:حمزہ شہباز کا سرگودھا جلسے سے خطاب
  • پی سی بی نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں کتنا اضافہ کیا؟
  • مریم کی تقریر شکست کا اعتراف ہے:فواد چوہدری
  • شہباز شریف کرسی چھوڑ دے گا لیکن عوام کو مشکل میں نہیں ڈالے گا:مریم نواز
  • آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

بھارتی جارحیت کا تسلسل وادی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

Jan 25, 2022 6:34 AM, January 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

نام نہاد سرچ اپریشن کے دوران قابض بھارتی جارحیت میں دو کشمیری نوجوان طلبا کی شہادت کیخلاف علاقہ کے مکینوں نے نہتے نوجوانوں کی شہادت پر شدید احتجاج کیا اور جدوجہد آزادی کشمیر کے حق میں نعرے بازی کی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔ 

مقبوضہ وادی میں بھارتی جارحیت میں روز افزوں اضافہ انتہائی تشویشناک ہی نہیں بلکہ عالمی اداروں اور طاقتوں کی مجرمانہ خاموشی پر سوالیہ نشان بھی ہے۔ رواں ماہ میں اسکی اس جارحیت میں مزید اضافہ ہوا ہے اور بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونیوالے نوجوان کشمیریوں کی تعداد ایک درجن سے زائد ہو چکی ہے۔ لیکن بھارتی حکومت کی جانب سے دنیا کو یہی باور کرانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ کشمیر میں حالات معمول کے مطابق ہیں جس پر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایسے بیانات کو تضادات کا مجموعہ قرار دیا ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے اس طرح کے بیانات عالمی برادری کو مطمئن کرنے اور مقبوضہ وادی میں فورسز کی جارحیت سے توجہ ہٹانے کیلئے دیئے جاتے ہیں‘ جبکہ زمینی حقائق اسکے بالکل برعکس ہیں۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے وادی میں حالات معمول پر آنے کے بعد اسکی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے‘ لیکن انکے اس بیان پر تب ہی یقین کیا جا سکتا ہے جب بھارت خود وادی میں حالات کو معمول پر لانے کیلئے سنجیدہ ہو۔ وہ تو اپنی آئے روز کی جارحیت سے حالات کو مزید سنگین بنا رہا ہے۔ اس تناظر میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے اور  وادی میں امن و امان قائم کرنے کی توقع عبث ہے۔ اگر بھارت وادی میں امن و امان کیلئے واقعی سنجیدہ ہے تو اسے اقوام متحدہ کی منظور شدہ قراردادوں کی روشنی میں کشمیری عوام کو استصواب کا حق دینا چاہیے اور انہیں کسی دبائو میں لائے بغیر یہ فیصلہ کرنے کی مکمل آزادی دینی چاہیے کہ وہ پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں یا بھارت کے ساتھ۔وادی میں بھارتی دہشت گردی اور کشمیریوں کی نسل کشی کیخلاف عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اپنی مجرمانہ خاموشی بہرصورت توڑنی چاہیے اور انہیں مقبوضہ کشمیر سمیت خطہ کی سلامتی کیلئے بھارت کیخلاف مؤثر کارروائی عمل میں لانی چاہیے۔ 

اب جیل کا پھاٹک کھلے گا تو عمران نیازی کیلئے کھلے گا:حمزہ شہباز کا سرگودھا جلسے سے خطاب

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد پاکستان؟؟؟؟

    May 19, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  مری،غیر قانونی تعمیرات،کلڈنہ روڈلینڈ سلائیڈنگ کی زدمیں آ ...

    May 20, 2022
  • سازشوں کے ذریعے قائم امپورٹڈ حکومت گرداب میں پھنس چکی : غلام ...

    May 20, 2022
  •  چھچھ محافظ کمیٹی کا اجلاس ، حاشر علی قتل کیس پر انتہائی دکھ ...

    May 20, 2022
  • ضلعی انتظامیہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ، ...

    May 20, 2022
  • مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر حکومت چھوڑ دیں : مریم نواز ، ...

    May 20, 2022
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group